وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا،شدید تنقید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا .
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب سپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا، نہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر احتجاج کیا .

انہوں نے کہا کہ اسد قیصر کی سپیکر شپ کی روایات سے ایوان شرمندہ ہوتا ہے، ان کے دور میں ایوان کی توہین کی گئی اور آج کس منہ سے کہتے ہیں کہ انہوں نے ایوان کو اچھے انداز میں چلایا .

. .

متعلقہ خبریں