اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہ کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں چین اور ترکی سے دو دو کرکٹرز کرکٹر پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دوست ملکوں کو مزید قریب لایا جائے اور اس سے چین اور ترکی میں کرکٹ جو بھی فروغ ملے گا۔ پشاور زلمی اس سے قبل بھی پی ایس ایل میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ اور سیکھنے کے
مواقع فراہم کرچکا ہے۔ پی ایس ایل سیون میں بھی چین اور ترکی کے کرکٹرز کو پاکستان اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی…
لورالائی(قدرت روزنامہ)ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے میختر کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جاری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ گزشتہ شب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…