پی ڈی ایم نے بھی نیب آرڈیننس کو کا لا قانون قرار دیدیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے آرڈیننس کو حکومت کی جانب سے حکومت کے لیے این آر او قرار دیا ہے۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجرا پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑمیں حکومت نے حکومت کو این آر اودیدیا ہے انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے کابینہ میں شامل آٹا چینی پٹرول دوائی چور، رنگ روڈ مالم جبہ بی آر ٹی اور ملین ٹری مافیازکوتحفظ دیدیا انہوں نے کہا کہ سلیکٹیڈ عمران خان نیآرڈیننس سے امپورٹڈ اور

سیاسی خانہ بدوشوں پرمشتمل اپنی ٹیم کو احتساب سے مستثنی قراردیا انہوں نے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کرپٹ حکومتی مافیاز کے لئیے ،نو آبجکشن سرٹیفیکیٹ ہے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نیب ترمیمی آرڈیننس کو یکسر مسترد کرتی ھے یہ آرڈیننس بنی گالہ کے پیاورں اور رفقاء کے مفاد میں توھوسکتاھے مگر ریاست اور اداروں کے مفاد میں نہیں ھے تین سال سے اپوزیشن کو این آر او نہ دینے کا بول کر آخرکاراپنی کرپٹ ٹیم کو این آر او دیدیا۔

Recent Posts

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

3 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

20 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

50 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

1 hour ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago