نوکنڈی ، طوفانی ہواؤں کے باعث ریت کے ٹیلے جمع ہونے سے شاہراہ بند، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں


نوکنڈی (قدرت روزنامہ)نوکنڈی کے قریب تیز طوفانی ہوائوں کے چلنے سے این چالیس توزگی وڈھ میں ریت کے ٹھیلوں جمع ہونے سے بین الاقوامی شاہراہ بند ،جس سے ہیوی گاڑیوں سمیت چھوٹی بڑی گاڑیاں پھنس چکی ہیں شدید گرمی میں سواریوں اور ٹرانسپوٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے گزشتہ کہیں دنوں کی ریتلی ہوائوں کی چلنے سے توزگی وڈھ میں ریت کے بڑے بڑے ٹھیلے جمع ہوگئے ہیں
جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے ریتلی ہوائوں کے چلنے سے اس موسم میں یہ رستہ بند رہتا ہے جنکو ہٹانے کیلئے پہلے سے کوئی میکنزم نہ ہونے سے سواری اور ٹرانسپوٹرز مشکلات سے دوچار رہتے ہیں ٹرانسپوٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ توزگی وڈھ سے ریت کے ٹھیلے ہٹاکر ٹریفک کی روانی کی بحالی کیلئے کردار ادا کیا جائے۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

10 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

19 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

46 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

56 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

1 hour ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago