کوئٹہ، پرامن مظاہرین پر تشدد ناقابل برداشت ہے،انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں،بلوچ وائس فار جسٹس


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز بیان میں کہا گیا ہے کہ جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لیے نکالی جانے والی ریلی اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ اور تشدد ناقابل برداشت امر ہے ۔ ظہیر بلوچ کو بازیاب کرنے اور انصاف کے تقاضے پورا کرنے کے بجائے لواحقین اور سیاسی کارکنوں سمیت خواتین اور بچوں پر تشدد اور شیلنگ قابل مذمت ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں بلوچستان میں پرامن مظاہرین پر تشدد کا نوٹس لیں اور ظہیر بلوچ سمیت دیگر لاپتہ افراد کی باحفاظت بازیابی کے لئے کردار ادا کریںبیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ وائس فار جسٹس پرامن مظاہرین پر فائرنگ، آنسو گیس شیلنگ اور تشدد کو بلوچ کش پالیسیوں کا تسلسل سمجھتے ہوئے اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…

6 mins ago

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

12 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

15 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

29 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

39 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

41 mins ago