کوئٹہ (قدرت روزنامہ)منگچر سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے پرامن احتجاجی ریلی پر پولیس گردی لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ کی ذریعے ریلی میں شریک بلوچ خواتین مظاہرین کو شدید زخمی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ خواتین پر لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ پولیس فورس کی غنڈہ گردی اور وحشی ہونے کا واضح ثبوت ہے بلوچ خواتین پر بہمانہ تشدد ناقابل برداشت عمل ہے پولیس کی اس غیر انسانی عمل سے بلوچستان بھر کے عوام کی دل ہزاری ہوئی ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچ معاشرے میں خواتین کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے لیکن بدقسمتی سے اس فیڈریشن میں قانون کے رکھوالوں نے ہائے روز ہمارے باپردہ ماؤں بہنوں سے نارواسلوک روا رکھ کر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے بلوچستان میں نہ صرف انسانی حقوق کی شدید پامالی کی جارہی ہے بلکہ ہمارے رسم و رواج کو پاوں تلے روندا جارہا ہے انہوں نے مزید کہاکہ لاپتہ افراد کے لواحقین پر لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ کرنے میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے اور متاثرہ لواحقین کے لاپتہ پیاروں کو منظر عام پر لاکر
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…