کوئٹہ میں پولیس تشدد کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک


قلات(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں پولیس تشدد کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک كردي منگچر جوہان کراس بازار کے قریب باب ایریا میں خواتین مظاہرین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیدیا قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند كردي گئي ، سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے،مظاهرين كا كهنا تھا كه کوئٹہ میں گرفتار تمام گرفتار مظاہرین کی رہائی تک احتجاج جاری رکھیں گے

Recent Posts

2 اکتوبر ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہوگا، شیخ وقاص

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی نئی تاریخوں کا اعلان…

25 mins ago

کیا ٹیکس فائل کرنے کا کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کی بھی مختلف ترجیحات ہیں۔…

35 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

44 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

54 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

1 hour ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

1 hour ago