اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد کئی گنا طاقت کے بعد کیسے واپس آگئے؟ فضل الرحمان


ڈیرہ اسماعیل خان(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس بار آپریشن کیلیے لوگ گھر چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں، ہمیں پہلے بتایا جائے کہ اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ کیسے واپس آگئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں بتایا جائے کہ پاکستان کی سرحدوں کا چوکیدار کون ہے؟ اگر آپ چوکیدار نہیں اور صرف سیاست یا الیکشن تک محدود ہیں تو پھر آپ اپنے حلف سے انحراف کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آپکا کام الیکشن کروانا یا کسی کو جتوانا یا ہروانا نہیں ہے، میں نے اسی لیے کہا تھا کہ میں فوجی کا احترام کرتا ہوں کیونکہ یہ میرے ملک کی دفاعی قوت ہے لیکن جس وقت وہ سیاست کرے گی پھر وہ فوج ہی نہیں رہے گا اور پھر میں اس پر تنقید کا حق رکھتا ہوں۔
فضل الرحمان نے کہا کہ میری تنقید بلاوجہ نہیں ہے کیونکہ تم نہ تو فرشتے ہو اور نہ ہی معصوم، پاکستان جب سے بنا ہے تب سے ہی فیصلے تم کررہے ہو اور سب ہی غلط ثابت ہوئے ہیں۔

Recent Posts

مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپیئنز کپ چھوڑ کر امریکا کیوں چلے گئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مارخور ٹیم کے مینٹور مصباح…

9 mins ago

ایران میں قومی ترانے کی توہین، افغان سفارتکار نے احتجاج پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی…

21 mins ago

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ میں سیکنڈری ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 75…

33 mins ago

ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی…

38 mins ago

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ…

47 mins ago

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ہفتے…

56 mins ago