الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے، امیر جماعت اسلامی


لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو استعفٰی دے کر گھر جانا چاہییے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے خیر مقدم کرتے ہیں۔ فیصلے سے کچھ جماعتوں کی دو رنگی بھی عیاں ہوگئی جو جمہور کے فیصلے کے خلاف ناجائز طریقے سے ان سیٹوں پر قبضہ کرکے بیٹھی تھیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے مزید کہا کہ کچھ جماعتیں وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں۔ ‏یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہونا چاہیے۔ اب جوڈیشل کمیشن بنا کر فارم 45 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی حقداروں کو واپس ملنی چاہئیں۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

6 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

8 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

11 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

31 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

34 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

38 mins ago