کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل بھی دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر مایوس ٗ بڑی خواہش کا اظہار کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)کیوی بلے باز مارٹن گپٹل نے بھی نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارٹن گپٹل کا کہنا ہےکہ نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ختم ہونا ہر ایک کے لیے مایوس کُن تھا، ہم اُمید کرتے ہیں کہ پاکستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ لوٹ آئےگی۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان میں میچز کھیلنے کےخواہشمند تھے اس لیے دورہ پاکستان ختم ہونے پر مایوسی ہوئی۔مارٹن گپٹل کا کہنا تھاکہ پاکستان ٹیم یو اے ای کی کنڈیشنز میں سخت حریف ثابت ہوگی اس لیے ہمیں مقابلےکے

لیے بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اُترنا ہو گا۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے اور پاکستان اور نیوزی لیند کے درمیان میچ 26 اکتوبرکو کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے17 ستمبر کو پہلے ون ڈے سے قبل سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا تھا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

5 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

6 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

6 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

6 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

6 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

6 hours ago