کوئٹہ،لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی،ہاکی چوک کے سامنے دھرنا جاری


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)لاپتہ ظہیر کی عدم بازیابی کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ہمراہ لواحقین کاہاکی چوک کے سامنے دھرنا جاری ہے اس حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنٔازر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ انتظامیہ کو آج 4 بجے کا وقت دیا ہے کہ وہ ظہیر بلوچ کو منظرعام پر لائے اور اگر وہ واقعی ملزم ہے تو عدالت میں پیش کرے۔ بصورت دیگر کوئٹہ شہر اور اس سے منسلک شاہراہوں کو بند کیا جائے گا۔ دوسری جانب بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں دھرنا کیمپ 12ویں روز جاری ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم ظہیر احمد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ 37 سے زائد مظاہرین غیر قانونی طور پر نظر بند ہیں، متعدد زخمی ہیں۔ پرامن مظاہرین پر تشدد کے لیے بلوچستان حکومت کو جوابدہ ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے احتجاج اور دھرنے کے علاوہ بلوچ کے لیے کوہی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا۔ ان کے مطابق اس ظلم و جبر کے خلاف ایک بھرپور قومی مزاحمت ہی واحد راستہ ہے۔ بلوچ راج ماہ رنگ بلوچ اور اپنے ماؤں بہنوں کا ساتھ دیں اور ایک زندہ اور باہمت قوم ہونے کا ثبوت دے۔

Recent Posts

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

2 mins ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

14 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

22 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

39 mins ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

42 mins ago

جسٹس منیب اختر کےخلاف سپریم جوڈیشل میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…

54 mins ago