لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مستحق بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق او لیول کی آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے نے مقامی ہوٹل میں ایکسپو کا انعقاد کیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے والد محمد اعظم کے ہمراہ شرکت کی۔بابر اعظم نے مستحق بچوں کے لیے اپنے والد کے نام سے محمد اعظم اسکالرشپ کا اعلان کیا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مستقبل آن لائن ایجوکیشن کا ہے، بچوں کو تعلیم کی طرف بھرپور توجہ دینی چاہیے تاکہ وہ
ایک کامیاب انسان بن سکیں۔
لاہور (قدرت روزنامہ )چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بولان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…