کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت کے رکن اسمبلی سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسلہ ہم سب کا ہے پاکستانی حکمرانوں کے غلط کاریوں نے حالات اتنے خراب کیے ہیں آج ہر بلوچ آزادی کا نعرہ لگا رہا ہے، ہم چند لوگ کب تک فیڈریشن کی بات کرتے رہیں گے؟ فیڈریشن بلوچ پشتون سندھی نہیں تم توڑ رہے ہو۔ فوج بارود نہیں مذاکرات سے مسئلے کا حل نکالے، ہمیں گیلامن پشتین کے شہادت کا بہت دکھ اور افسوس ہے، سوچنے کی بات ہے اسلام آباد میں قاتل کیسے اور کہاں غائب ہوے ؟ کوئٹہ میں نہتے بلوچ اپنے لاپتہ پیاروں کے بازیابی کے لیے مظاہرہ کر رہے تھے اِن پہ ریاستی جبر وظلم کا بازار گرم کیاگیا، اب ہمیں دہشتگری نہیں خانہ جنگی نظر آ رہی ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…
نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…