واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی فوری موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش کو تحویل میں لیا . پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل؟ پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چل سکےگا . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)تھرپارکر میں 10سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی .
پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کے گاؤں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی .
متعلقہ خبریں