کراچی (قدرت روزنامہ)تھرپارکر میں 10سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کے گاؤں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی فوری موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش کو تحویل میں لیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل؟ پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چل سکےگا۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…