لودھراں (قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق دانیا شاہ کے والد کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد دو دن تک زندگی و موت کی کشمکش میں رہے اور پھر دار فانی سے کوچ کرگئے ۔
دانیا شاہ نے بھی خود بھی اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی اور ان کی آخرت میں آسانی کیلئے دعا کی اپیل کی ۔ یادرہےکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کابھی پراسرار حالات میں انتقال ہوا تھا جن کی دانیہ شاہ تیسری اہلیہ تھیں اور اب ان کے والد کا بھی انتقال ہوگیا۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…