لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، تینوں فارمیٹ کے فاسٹ بولر کو احتیاطی تدابیر کے طور پر این او سی جاری نہیں ہوا، پی سی بی نے بولر کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں کیا ، نسیم شاہ نے این او سی کیلئے درخواست دی تھی جس کے جائزے کے بعد حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو انجریز سے محفوظ رکھنے کیلئے این او سی کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…