کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ پر کھڑا پی آئی اے کا طیارہ اُس وقت بڑے حادثے سے بچ گیا جب اس سے پانی کی فراہمی پر مامور گاڑی جا ٹکرائی۔
کراچی ایئرپورٹ پر جہازوں کو پانی کی ترسیل پر مامور گاڑی کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی اضافی پرواز نمبر پی کے 8300 کے سے ٹکرا گئی۔ گاڑی طیارے کے نچلے حصے سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں رجسٹریشن نمبر اے پی بی ایچ ایچ کےحامل طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق طیارے کو مزید چیک اپ کے لیے پی آئی اے انجینرنگ روانہ کر دیا گیا ہے، جب کہ پرواز کے مسافروں کو دیگر پروازوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…