اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو عملی طور پر بریک لگ چکی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ چینی کمپنیوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ چینی کمپنیوں نے مسائل حل
نہ ہونے کی شکایت کی ہے، قائمہ کمیٹی سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے 21 اکتوبر کو گوادر جائے گیانہوں نے کہا کہ جوائنٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی (جے سی سی) میں چین نے واضح کیا ہے کہ پاور پراجیکٹس کی پیمنٹ تک کوئی کام نہیں ہوگا، ایم ایل ون سمیت سب کچھ ہولڈ کردیا گیا ہے، سی پیک کو عملی طور پر بریک لگ چکی ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…