کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان وپشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ افغانستان کے استقلال کوتمام دنیا کو مان لینا چاہےے اور افغانستان کو کسی پر اعتراض نہیں ہوناچاہےے اقوام متحدہ کے ساتھ مل بیٹھ کر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کئے جائیں نہ کہ جنگ یا آپریشنز میں اپنے فوج کو اپنے بچوں کے ساتھ لڑانا یہ وہ خارجی خطرناک ایجنڈا ہے جو اس وطن میں جنگ لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔پشتونخواملی عوامی پارٹی فوج اور ملک کے حکمرانوں کو کہہ رہاہوں ایران اور افغانستان سے اپیل ہے کہ مہربانی کرکے تینوں ممالک آپس میں بیٹھ کر درپیش مسائل کو حل کرے نہ کہ جانی بربادی یہاں نہ لایاجائے ۔پاکستان کے ناسمجھ حکمران زر اور زور کے نشے میں مبتلا ہیں اس پاگل پن سے نکل آئیں ۔آپریشنز کی بجائے مذاکرات اور ڈائیلاگ کے ذریعے مل بیٹھ کر ہی مسائل حل ہوسکتے ہیں ۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…