کراچی؛ شہریوں نے ڈٓاکوؤں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر لہولہان کر دیا


کراچی(قدرت روزنامہ)اورنگی ٹٓاؤن میں شہریوں نے دو ڈٓاکوؤں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر لہولہان کر دیا جبکہ پولیس نے ڈاکوؤں کو شہریوں کے چنگل سے چھڑا کر اسپتال منتقل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ کے علاقے اورنگی ٹٓاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ عوامی چوک کے قریب دو ڈٓاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، شہریوں نے دونوں ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
اطلاع ملنے پر اقبال مارکیٹ تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں ڈاکوؤں کو بمشکل شہریوں کے چنگل سے چھڑا کر طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق شہریوں کے تشدد سے زخمی حالت میں پکڑے جانے والے ڈاکوؤں کی شناخت 26 سالہ شاہ نواز ولد شہزاد اور 27 سالہ عامر ولد کامل کے ناموں سے کی گئی، گرفتار ملزن سے ایک پستول بمعہ گولیاں برآمد کی گئی جبکہ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago