راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ریس کورس پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم عبدالرحمان نے میری بیٹی کو پیسوں اور گیمز کا لالچ دے کر اپنے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے۔ ایس پی پوٹھوہار کا کہنا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواتین اور بچوں کے ساتھ ہراسمنٹ اور زیادتی ناقابل برداشت ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…