ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں سعودی دلہن کے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے سے شادی کے گھر میں کہرام مچ گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دلہن حمص الشریری، والد بسام الشراری، والدہ امانی الشراری اور بھائی بطال الشراری شامل ہیں۔دلہا کے گھر والے اس المناک خبر ملنے کے بعد اسپتال پہنچے۔ شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی۔
تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جنرل سیلمان اکرم راجا نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…