کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کی قیمت میں 24 گھنٹوں میں 50 روپے اضافے کے بعد سرکاری قیمت 552 روپے فی کلو تک جا پہنچی ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 98 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے اس طرح مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 550 روپے کلو ہو گئی جبکہ زندہ مرغی کی قیمت 450 روپے فی کلو ہے جبکہ کوئٹہ میں فارمی انڈوں کے نرخ ایک درجن پر 20 روپے اضافے سے 300 روپے فی درجن تک پہنچ گئے دوسری جانب صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایرانی ٹماٹر کی قیمت میں 30روپے اضافے ہو گیا اس طرح مارکیٹ میں ٹماٹر 200 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ پاکستانی ٹماٹر جو کہ خضدار کا ٹماٹر یوم عاشور کے بعد مارکیٹ میں آئے گا آلو کا نرخ 10 بڑھ کر آلو 100 روپے کلو تک پہنچ گیا اس طرح پانچ کلو الو 500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ ٹماٹر پانچ کلو 900 روپے میں فروخت ہو رہا ہے اس طرح پیاز 100 کلو جب کے 5 کلو 500 میں 5 کلو فروخت ہو رہا ہے لہسن 400 کلو ادرک 600 کلو سبز مرچ 200 کلو کھیرا 100 کلو لیموں 300 کلو میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ فروٹ کی بات کی جائے تو آم سندھڑی 250 ست 300 کلو چونسا آم 200 سے 250 کلو جبکہ لنگڈا آم 150 میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد گھروں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے میں 26…
مری (قدرت روزنامہ) مری میں نشے کی حالت میں 4 اوباش سیاحوں نے مال روڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد افضل حریفال و دیگر کابینہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ہلکی سے درمیانی بارش کی نوید سنا دی،…