پولیس موبائل نذر آتش کرنیوالوں کی گرفتاری ہوگی، ترجمان حکومت بلوچستان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے پہلے روز سے مظاہرین کے پر امن احتجاج کے حق کو تسلیم کرتی ہے مذاکرات کی ابتدا میں حکومت کا موقف واضح ہے مسئلے کے حل کیلئے حکومت نے نکات مظاہرین کے سامنے رکھ دیے ہیں پولیس موبائل نذر آتش کرنے والے افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، پولیس موبائل نذر آتش کرنے والے افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے گرفتاری ہوگی، ریڈ زون کے سوائے احتجاج کیلئے حکومت جگہ مختص کردیتی ہے مظاہرین پر امن احتجاج جاری رکھیں، ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جائیگی، پر امن احتجاج اگر مظاہرین کا آئینی حق ہے تو قانون کے تحت احتجاج کے مقام کا تعین حکومت اور انتظامیہ کا حق ہے حکومت بلوچستان پر امن احتجاج کیخلاف نہیں تاہم قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیگی ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago