لاہور (قدرت روزنامہ) مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ لڑکی عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو کی گرفتاری کے بعد حوالات سے اس کی ویڈیو بنانے کے الزام میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو بنانے کے معاملے میں انوسٹی گیشن انچار سمیت چار اہلکاروں کے خلاف دفعہ 155 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے ، ان اہلکاروں میں الیاس، رمضان ، شہباز اور نعیم شامل ہیں ۔ پولیس کا کہناتھا کہ تمام افراد کو گرفتار کرتے ہوئے حوالات میں بند کر دیا گیاہے ۔اہلکاروں نے ویمبو کا حوالات میں انٹرویو کرایا جس سے تفتیش متاثر ہوئی ہے ۔
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…