بلوچستان میں زراعت بڑھانے کیلئے کچھی کینال کی جلد تکمیل ضروری ہے، صدر مملکت


سلام آباد، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی پی پی پی کے صوبائی وزرا کے ہمراہ ایوانِ صدر میں ملاقات گزشتہ روزملاقات میں صوبائی وزرا حاجی علی مدد جتک ،ظہور احمد بلیدی، سردار فیصل جمالی،سردار سرفراز ڈومکی،میر علی حسن زہری،بابا غلام رسول عمرانی موجود وزیر اعلی بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر اعلی اور صوبائی وزرا نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان سمیت اپنے محکموں کی کارکردگی کے بارے میں بتایا وزیرِ اعلی بلوچستان نے صدر مملکت کو عوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی صدر مملکت کا بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے منصوبوں کی جلد تکمیل پر زور دیاصوبے کی آبی ضروریات پوری کرنے ، زراعت کے فروغ اور غذائی تحفظ کیلئے وفاقی حکومت کے تعاون سے کچھی کینال کی جلد تکمیل ضروری ہے ، صدر مملکت صوبائی حکومت بلوچستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے موثر اقدامات اٹھائے صدر مملکت کا صوبے میں جاری منصوبوں اور امن و امان کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago