چمن میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے صارفین کی زندگی اجیرن بنا دی


چمن(قدرت روزنامہ)چمن کے عوامی حلقوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چمن کیسکو نے صارفین کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، شدید گرمی میں 18 گھنٹوں کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے سٹی 2 اور بائی پاس فیڈر سمیت دیگر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن گیا ہے ٹائم ٹیبل کا کوئی پتا نہیں ہوتا تجرباتی بنیاد پر بجلی ٹائم ٹیبل نے گھریلو صارفین کے الیکٹرانک اشیا جلا دیئے پانی ناپید ہوگئی اور فی ٹینکر پانی 25 سو 3 ہزار روپے پر مل رہا ہے کاروباری مراکز سخت متاثر جبکہ سکولوں میں بجلی لوڈشیڈنگ سے درس و تدریس کا عمل بھی سخت متاثر ہوا ہے دوسری جانب کیسکو کی بھاری بل اور یونٹ قیمتوں میں روز بروز اضافے سے صارفین سولر پینل پر منتقل ہورہے ہیں کیسکو چیف صورتحال کا نوٹس لیں ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago