حکومت بے بس : مہنگائی کی شرح میں پھر تہلکہ خیز اضافہ ہو گیا

ملتان (قدرت روزنامہ) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 7 اکتوبر کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح 12.94فیصد جبکہ گزشتہ ہفتے کے مقابلہ میں یہ شرح 21 ۔1 فیصد بڑھ گئی ہے۔آٹا، چینی،گھی، ڈبل روٹی سمیت22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،

برائلر ، چھوٹا ،بڑا گوشت، کوکنگ آئل، ٹماٹرآلو، لہسن، سرسوں کا تیل، چاول اور تازہ دودھ بھی مہنگا،8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ، 21 میں استحکام رہا۔ ملک کے 17 بڑے شہروں سے 51 اشیاء کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 21 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔

اس ہفتے کے دوران ملک میں برائلر مرغی (زندہ) بڑا گوشت، چھوٹا گوشت، آٹا، ٹماٹر، چینی، ڈبل روٹی، صابن، ویجیٹیبل گھی، گھی (کھلا) کوکنگ آئل، آلو، لہسن، سرسوں کا تیل، چاول اری 9 /6، تازہ دودھ، چاول باسمتی، پٹرول سپر، ہائی سپیڈ ڈیزل، ایل پی جی سلنڈر، واشنگ سوپ، چائے کی پتی، بیف پلیٹ اور گڑ کی قیمتوں میں اضافہ اور پیاز، کیلا، دال چنا، دال مونگ، دال مسور، دال ماش، سرخ مرچ پسی ہوئی، فارمی انڈے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ ڈبل روٹی، بیف، دہی، سگریٹ، چائے کا کپ، مردانہ و زنانہ شرٹنگ، نمک، دال کی پلیٹ، ماچس، جلانے والی لکڑی، خشک دودھ، نمک، چائے، گندم، مٹی کا تیل ،سینڈل، چپل، لان، مردانہ و زنانہ سینڈلز، گیس چارجز، الیکٹرک جارجز، لوکل کال کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

5 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

15 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

27 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

46 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

58 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

1 hour ago