’’ مجھے پہلے ہی اس پر شک تھا۔۔‘‘ عامر لیاقت سے متعلق عمران خان کو کونسی ’ خوفناک معلومات‘ پہنچائی گئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کہ عامر لیاقت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بڑی خوفناک بات بتائی گئی ہے ، وزیراعظم تک بہت سے اطلاعات پہنچائی جاتی ہیں لیکن ان تک صرف وہ پہنچتی ہیں جو انہیں پسند ہوتی ہیں . نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عامر لیاقت سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا .

تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ہے کہ عامر لیاقت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بڑی خوفناک بات بتائی گئی ہے ، وزیراعظم تک بہت سے اطلاعات پہنچائی جاتی ہیں لیکن ان تک صرف وہ پہنچتی ہیں جو انہیں پسند ہوتی ہیں . سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ارد گرد چار سے پانچ ایسے لوگ ہیں جو عمران خان تک حقائق پہنچنے ہی نہیں دیتے . اگر انہیں عامر لیاقت سے متعلق پہلے جا کر کسی نے بات بتائی ہے تو وہ ان سے کہیں گے تم میرے خلاف سازشیں کر رہے ہو . سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو ایک شخص نے بڑی خوفناک بات بتائی ہے جس پرعمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی اس پر شک تھا . . .

متعلقہ خبریں