’’ مجھے پہلے ہی اس پر شک تھا۔۔‘‘ عامر لیاقت سے متعلق عمران خان کو کونسی ’ خوفناک معلومات‘ پہنچائی گئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کہ عامر لیاقت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بڑی خوفناک بات بتائی گئی ہے ، وزیراعظم تک بہت سے اطلاعات پہنچائی جاتی ہیں لیکن ان تک صرف وہ پہنچتی ہیں جو انہیں پسند ہوتی ہیں ۔

نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عامر لیاقت سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ہے کہ عامر لیاقت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بڑی خوفناک بات بتائی گئی ہے ، وزیراعظم تک بہت سے اطلاعات پہنچائی جاتی ہیں لیکن ان تک صرف وہ پہنچتی ہیں جو انہیں پسند ہوتی ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ارد گرد چار سے پانچ ایسے لوگ ہیں جو عمران خان تک حقائق پہنچنے ہی نہیں دیتے

۔ اگر انہیں عامر لیاقت سے متعلق پہلے جا کر کسی نے بات بتائی ہے تو وہ ان سے کہیں گے تم میرے خلاف سازشیں کر رہے ہو ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو ایک شخص نے بڑی خوفناک بات بتائی ہے جس پرعمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی اس پر شک تھا ۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

10 mins ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

45 mins ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

2 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

2 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

2 hours ago