عمرہ زائرین کے کام کی خبر : اب حرم شریف میں داخلے کے لیے کیا کام کرنا ضروری ہو گا ؟ سعودی وزارت حج و عمرہ نے مطلع کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے توکلنا پروقت حاصل کرنے کی شرط برقرار ہے۔ ماہ ربیع الاول کے حوالے سے عمرہ پرمٹ کی منسوخی اور صرف توکلنا پر امیون کے بارے میں وزارت نے افواہوں کی تردید کی ہے۔

وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ مسجد الحرام میں نماز باجماعت اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے توکلنا یا اعتمرنا پر پیشگی وقت حاصل کرنا ضروری ہے اس کے بغیر مسجد الحرام میں داخل نہیں ہوا جاسکتا۔ وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا تھا کہ عمرہ اور نمازوں کی ادائیگی کے لیے پرمٹ کا اجرا حسب معمول جاری ہے۔

اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی مسجد الحرام میں داخل ہونے کے لیے کارآمد پرمٹ لازمی ہے۔ ایک عمرے سے دوسرے کے درمیان 15 دن کا وقفہ رکھا گیا ہے مذکورہ مدت کی پابندی کرنے پراعتمرنا یا توکلنا پر پرمٹ آسانی سے جاری کرایا جاسکتا ہے۔

Recent Posts

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

13 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

20 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

29 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

55 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

7 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago