بنوں میں کوہاٹی روڈ پر دھماکے سے 6 افراد زخمی


ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ) بنوں میں کوہاٹی روڈ پر کینٹ گیٹ کے قریب دھماکے سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔بنوں پولیس کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی مکانات کے شیشے اور دکانوں کے شٹر ٹوٹ گئے، دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی اور ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور دیگر قانون فانذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیل کردیا، کینٹ گیٹ کے قریب دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے قریبی مکان کی چھت گرنے سے خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال بنوں لایا گیا اور طبی امداد دی گئی۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا،…

59 mins ago

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو درجہ…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر…

1 hour ago

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی…

1 hour ago

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے…

1 hour ago

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم…

1 hour ago