.
(قدرت روزنامہ)شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
وزیر اعظم عمران خان 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا، 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا مذکورہ تمام شکایات میں شہریوں کو جُزوی ریلیف کا عندیہ دیا گیا تھا، 43351 شکایات 773 وفاقی اداروں کو کھولی جا ئیں گی،صوبائی حکومتوں کی 40415 شکایات 2450 اداروں کو دوبارہ تفویض کی جائیں گی وفاقی سطح پر سب سے زیادہ شکایات 3181 IESCO کی کھولی جائیں گی صوبائی سطح پر 1606پنجاب ہائی وے کی، خیبرپختونخواہ میں پی ڈی اے کی، 412 سندھ میں KWSP کی874 اوربلوچستان میں سیکنڈری ایجوکیشن کی 130شکایات سر فہرست ہیں عوامی شکایات کا ہر ممکن حل یقینی بنایا جائے گا . .
متعلقہ خبریں