نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ پرہوئی، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی بعد کی صورتحال اورآئندہ کی پارٹی حکمت عملی پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔ اجلاس میں اعلیٰ قیادت نے فیصلہ کیا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں جارحانہ پالیسی اختیار کی جائے گی اور تمام قانونی اور آئینی آپشن پر غور کیا جائے گا،ملاقات میں قومی اسمبلی کا اجلاس بھی جلد بلانے پر اتفاق کیا گیا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے 5.09 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں سال 2023میں…

7 mins ago

اٹک؛ نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے دامن میں…

19 mins ago

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے…

31 mins ago

ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا…

42 mins ago

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اپنے دفتر پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اپنے دفتر پہنچ گئے۔ پاکستان…

57 mins ago

متنازع پوسٹ پر رائٹر اوریا مقبول گرفتار، چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی نے متنازع ٹویٹ پر گرفتار…

2 hours ago