زرعی انجینئرنگ ایگریکلچر یونیورسٹی لسبیلہ کے ملازمین 14ماہ سے تنخواہوں سے محروم


اوتھل(قدرت روزنامہ)زرعی انجینئرنگ ایگریکلچر یونیورسٹی لسبیلہ اوتھل میں نے بھرتی ہونے والے 24 ملازمین 14 ماہ سے تنخواہ سے محروم 14 ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی انہیں تنخواہ مل نہ سکی ملازمین میں کیپر ڈوزر کلینڈر ناب قاصد چوکیدار وغیرہ شامل ہیں تخواہ محروم ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ہی خضدار کے جو ملازمین بھرتی ہوئے تھے انکی تنخواہ جاری بھی ہوچکی ہے مگر ہمیں 14 ماہ گزر گئے ہماری تنخواہ مل نہ سکی انہوں نے کہا کہ ہم کسی سے اپنے بچوں کے لیے ادھار سودا سلف مانگتے ہیں وہ بھی ہمیں انکار کر دیتے ہیں اس شدید مہنگا میں ہمیں سخت مشکلات و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہیں ہمارے گھروں میں فاقے پڑ گئے ہیں انہوں نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان عالیانی رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر زرین خان مگسی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی انجیرنگ ایگری کلچر لسبیلہ اوتھل کے 24 نے بھرتے ہونے والے ملازمین کے سیلری کا مسلہ حل کرایا جائے تاکہ ہم اپنی تنخواہ سے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے۔

Recent Posts

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد…

31 mins ago

چیئر مین فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کی بے بنیاد خبر کی تردید و مذمت

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئر مین فیڈ ریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان، جناب علیم قریشی نے…

40 mins ago

آئی ایم ایف سے 5.09 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں سال 2023میں…

1 hour ago

اٹک؛ نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے دامن میں…

1 hour ago

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے…

1 hour ago

ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا…

2 hours ago