پی ٹی آئی پر پابندی غیر جمہوری، ماضی میں ایسے فیصلوں سے بلوچستان میں انسرجنسی پیدا ہوئی، نیشنل پارٹی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے حکومتی جماعت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کو آمرانہ سوچ کی عکاسی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ماضی میں نیپ پر جو پابندی عائد کی گئی اس کے نتائج انتہائی بھیانک نکلے اور قومی محکومی کو مزید تقویت حاصل ہوگئی اور انسرجنسی نے جنم لیا، سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کرنا آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، نیشنل پارٹی ایسے موقف کی کبھی تائید نہیں کرتی ہے اور بھرپور مخالفت کریگی اور واضح کرتی ہے کہ حکمران جماعت آمرانہ موقف کو اپنانے کے بجائے جمہوری استحکام کے لیے سیاسی جماعتوں کے استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے آمرانہ موقف کے آگے بڑھانے کے لیے استحکام جمہوریت کے لیے سیاسی جماعتوں کا احترام کریں اور استحکام جمہوریت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Recent Posts

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

2 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

4 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

8 mins ago

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

15 mins ago

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما جاں بحق

باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…

33 mins ago

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…

3 hours ago