اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 18 پیسے مہنگا کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول 275.60 روپے لیٹر ہوگیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 283.63 روپے میں دستیاب ہوگا۔
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل یکم جولائی کو پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے اضافہ کیا گیا تھا۔
سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں رواں برس پاکستانی سمیت 100 سے زائد افراد کو پھانسی…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں…
تحریر:حمیراعلی ہمارے ہاں بچوں کے رشتے کرتے ہوئے اپنے خاندان کو ترجیح اس بنا پر…