لاہور(قدرت روزنامہ)پولیس نے جعلی ایف آئی اے اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمیت 2 جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا نام محمود الرحمان ہے جو 2 جعلی اہلکاروں کے ساتھ ہوٹر لگے کالے ڈالے پر سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر گھوم رہا تھا۔
ملزم محمود الرحمان اس سے قبل پولیس کا جعلی اے ایس پی بن کربھی عوام اور پولیس کو چکما دیتا رہا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمود الرحمان اور جعلی پولیس اہلکار شکیل انور اور رضوان کے خلاف تھانہ ستوکتلہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…