تاکہ ان بیماریوں کی وجہ سے لوگ گھٹ گھٹ کر مر جائیں اور کسی کو معلوم بھی نہیں ہوگا کہ ان لوگوں کو کس نے مارا . یہ وہ عمل ہوگا جو اللہ کے نزدیک ناراضگی کا سب سے بڑا سبب بنے گا . وہ شخص کہنے لگا تو یا علی ان بیماریوں سے بچنے کے لئے وہ انسان اس دور میں کیا کرے گا . اس نے حضرت علی نے کہا کہ اگر وہ دور کے لوگ اپنے اردگرد صفائی رکھیں صفائی کا خیال رکھیں اور مٹی کے برتنوں میں پانی پینا شروع کر دیں . رکھا ہوا کھانا اس کو کھانا کم کردیں اور خالص اور تازہ غذائیں کھائیں تو اللہ تعالی ان کو ان ہزاروں بیماریوں سے محفوظ رکھے گا . . .
(قدرت روزنامہ)حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک شخص آ کر کہنے لگا یاعلی قیامت سے پہلے انسانوں کا وہ کونسا عمل ہوگا جو اللہ کی ناراضگی کا سب سے بڑا سبب بنے گا بس جیسے ہی یہ پو چھا گیا تو امام علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اے خدا کے بندے یاد رکھنا کہ قیامت سے پہلے انسان انسان کو بیمار کرنا شروع ہو جائے گا وہ انسان کہنے لگا یا علی یہ کیسے ؟حضرت علی
نے فرمایا اے شخص آخری زمانے کے لوگ نفرت حسد اور منافقت میں اتنے آگے بڑھ جائیں گے کہ وہ انسانوں سے رہنے کے لئے تلوار کبھی استعمال نہیں کریں گے بلکہ وہ عجیب عجیب بیماریوں کو پیدا کریں گے . مختلف شہروں اور علاقوں میں ان بیماریوں کو پھیلانے کی کوشش کریں گے .
متعلقہ خبریں