خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولرسسٹم دینے کا اعلان

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ ٹیلی میڈیسن سینٹر کے قیام پر غور کیا گیا۔بریفنگ میں بتایا گیا ٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا مقصد بچوں کی شرح اموات میں کمی لانا ہے،سینٹرز سے بچوں کو ایمرجنسی علاج کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی،صوبے میں9 ایمرجنسی رومز اور 100 ٹیلی میڈیسن سینٹر کے قیام کی تجویزہے۔اس موقع پر علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کابینہ کی منظوری سےایمرجنسی رومزاور سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائےگا ،انہوں نے جلد ہوم ورک مکمل کرکے کابینہ کو پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

Recent Posts

تاریخی جیت پربنگلہ دیش کی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے بنگلہ دیش کی…

3 mins ago

پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی، کپتان قومی ٹیم

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کےبعد کپتان قومی ٹیم شان مسعود…

24 mins ago

کنگنا رناوت کی ‘امبانی ویڈنگ’ میں شرکت نہ کرنے کیوجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے ایشیا کے امیر ترین…

35 mins ago

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی، بیٹریاں اور انورٹر مہنگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں بجلی بلوں کی بڑھتی قیمت کی وجہ سے سولر سسٹم…

45 mins ago

فرحان اختر نے ‘ڈان 3’ میں شاہ رخ خان کی جگہ رنویر سنگھ کو کیوں کاسٹ کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے فلمساز فرحان اختر نے کرائم تھرلر فلم ‘ڈان 3′ میں میگا…

54 mins ago

فردوس جمال میں منفیت کُوٹ کُوٹ کر بھری ہے، اسما عباس

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے ہمایوں سعید کی اداکاری…

1 hour ago