پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں بڑی کمی

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں دیسی گندم کی قیمتیں بڑھنے کی بجائے 15 جولائی کو کم ہو گئیں، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال سے پہلے فلور ملز مالکان کو 3400 روپے فی 40 کلو گرام کے ریٹ پر بھی دیسی گندم شمالی اور وسطی پنجاب میں دستیاب نہ تھی۔15جولائی کو اوپن مارکیٹ میں گندم کے ریٹ 31سو روپے فی چالیس کلو گرام تک نیچے آ گئے ہیں جس کا فائدہ پورے پنجاب کے کروڑوں عوام کو پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔

Recent Posts

بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر فواد چوہدری کا محسن نقوی پر طنز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بنگلادیش کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست…

15 mins ago

کرسٹیانو رونالڈو نے 3 روز میں یوٹیوب چینل سے کتنی آمدنی حاصل کی ؟ حیران کن انکشاف

لزبن (قدرت روزنامہ) لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل متعارف کراتےہی ایک بڑااعزا ز اپنے…

20 mins ago

کراچی: جلوس پر فائرنگ کے بعد دو جماعتوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی، کئی گاڑیاں نذر آتش

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لسبیلہ کے قریب مذہبی جماعت کے جلوس پر حملے کا واقعہ…

27 mins ago

کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ، دیگر شہروں میں بھی بارش کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی…

30 mins ago

زرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کے لیے ملاقات کی ہے، محمود اچکزئی

مردان(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ…

32 mins ago

پی ٹی آئی رہنما اور مستعفی وزیر شکیل خان کا اپنی ہی جماعت کے خلاف جلسے کا اعلان

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کے سابق وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان نےعمران…

34 mins ago