لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے۔
لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد خان بچھر نے کہا کہ ملک میں آرٹیکل 6 اس سے پہلے بھی لگ چکے ہیں، یہ تمام کارروائیاں سیاسی بنیادوں پر کی جارہی ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اس فیصلے میں حکومت کے ساتھ نہیں اور عمران خان کو اب زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جاسکتا جب کہ ہم اس مہنگائی کے خلاف جلد سڑکوں پر آرہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…