وینا ملک بیمار ہوگئیں ، مداحوں سے جلد صحتیابی کی دعا کی اپیل

لاہور (قدرت روزنامہ)اداکارہ وینا ملک بیمار ہوگئیں ۔ اداکارہ نے اپنی بیماری کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی اور مداحوں سے جلد صحت کی دعا کی درخواست بھی کی ۔پاکستان فلم ٹی وی کی معروف اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں قرآنی آیات کا ترجمہ لکھا کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے شفا دیتا ہے ۔


اداکارہ وینا ملک نے اپنے پیغام میں اپنی بیماری بابت تو کچھ نہیں بتایا لیکن مداحوں سے جلد شفایابی کے لئے دعا کی اپیل ضرور کی ۔
سوشل میڈیا پر وینا ملک کے مداح ان کے لئے خیرسگالی کے پیغامات دے رہے ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کررہے ہیں ۔
یاد رہے کہ اداکارہ وینا ملک ایک طویل عرصے سے شوبز انڈسٹری سے دور ہیں تاہم وہ ایک ویب سیریز میں جلد جلوہ افروز ہونے والی ہیں ۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

4 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

4 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

4 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago