بابراعظم کی خراب فارم تاحال بحال نہ ہوسکی، پریکٹس کے دوران عبید شاہ کی گیندیں کھیلنے سے بھی قاصر

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی خراب فارم تاحال بحال نہ ہوسکی، نیٹس میں بھی فاسٹ بولرز کو کھیلنے سے قاصر رہے۔وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے لگائے گئے کیمپ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بھائی عبید کی گیندیں کھیلنے میں مشکلات درپیش رہیں۔

سوشل میڈیا پر بابراعظم کی نیٹ پریکٹس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابراعظم فاسٹ بولر عبید شاہ کیخلاف بیٹنگ کررہے ہیں تاہم وہ انکی اِن سوئنگ ڈیلیوریز سے پریشان ہیں جبکہ شارٹ بال انکے جسم پر لگی جس سے واضح ہورہا ہے کہ وہ تاحال فارم حاصل نہیں کرسکے ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ میں کپتانی اور بیٹنگ ایوریج کے باعث بابراعظم شدید تنقید کی زد میں ہیں کیونکہ انکی حالیہ کارکردگی نہایتی مایوس کن رہی ہے۔میگا ایونٹ کے 4 میچز میں بابراعظم مھض 4 میچز میں تقریباً 100 کے اسٹرائیک سے 122 رنز بناسکے تھے۔

Recent Posts

لیجنڈ بیٹر کا بابر اعظم کو ’’صرف‘‘ کرکٹ پر فوکس کرنے کا مشورہ

کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ٹی20 ورلڈ کپ 2009ء کے فاتح اور…

5 hours ago

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ ہوا تو نتائج بھگتنا ہوں گے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان سے حکومتی اور اپوزیشن وفود کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مولانا فضل الرحمان سے حکومتی اور پی ٹی آئی کے وفود…

6 hours ago

عمران خان کے خلاف 8، 9 وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں، حنیف عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حنیف عباسی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تنقید…

6 hours ago

معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ نے اپنی ناکامی کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ نے انکشاف کیا کہ انہیں…

6 hours ago

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا…

7 hours ago