اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا ہو، پاکستان ہو یا غزہ کی پٹی ہو، غرض یہ کہ دنیا کا کوئی بھی کونہ ہو صحافیوں کو تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنا کام کرسکیں۔
ویدانت پٹیل نے کہا کہ صحافیوں کو تحفظ نہیں ملے گا تو صحافی اپنا کام نہیں کرسکیں گے۔ ہم سب کو مل کر ایک اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی بھی حصہ ہو، چاہیے امریکا ہو، پاکستان ہو یا غزہ کی پٹی ہو، تمام صحافیوں کے تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…