پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران لڑ پڑے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس کے دو اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران آپس میں جھگڑ پڑے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد پاک چین اکنامک کوریڈور کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین میں تھا۔
10 روزہ ٹریننگ یکم سے 12 جولائی تک تھی، وفد کی قیادت اسپیشل برانچ راولپنڈی کے ایس ایس پی فضل حامد کررہے تھے۔
ایس ایس پی سید کرار حسین، ایس ایس پی محمد بن اشرف، ایس پی اویس شفیق ،ایس پی انعم فریال، بشریٰ نثار ،اے ایس پی کائنات اظہر، زینب خالد، سندس اسحاق، بینگل خان اورطیب وزیر وفد کا حصہ تھے۔
کاشغر ائیرپورٹ پر پنجاب پولیس کے دو اعلیٰ افسران آپس میں جھگڑ پڑے جس میں افسران نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں، چینی حکام اور وفد میں شامل خواتین پولیس افسران نے بیچ بچاؤ کروایا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام افسران کو آج اپنے دفتر بلا لیا۔

Recent Posts

قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی…

31 mins ago

وہ وقت جب ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیاتھا

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن…

47 mins ago

اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل…

57 mins ago

افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے: سابق وزیر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان…

1 hour ago

قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری، آئینی بل آج بھی ایجنڈے میں شامل نہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔ عدالتی اصلاحات سےمتعلق…

1 hour ago

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں…

1 hour ago