پی ٹی آئی کے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے۔ذرائع کے مطابق وابستگی فارم پی ٹی آئی کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے۔
تین ازاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے۔ صاحبزادہ محبوب سلطان، مبین عارف اور ریاض فتیانہ بیرون ملک ہیں۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ صاحبزادہ محبوب سلطان اور مبین عارف کے وابستگی فارم پارٹی کو موصول ہو چکے ہیں، دونوں کے وابستگی فارم آج جمع کرا دیں گے۔
تحریک انصاف نے اراکین قومی اسمبلی کے اضافی دستاویز بھی جمع کروا دی ہیں۔ واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس میں آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق غور ہوگا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago