عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
درخواست میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے جس میں خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
اپیل میں کہا ہے کہ 13 جولائی کا بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر 3 فروری کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا سزا کا فیصلہ بحال کیا جائے۔ 13 جولائی کا فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رہ سکتا۔
وضح رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کیس سے بری کر دیا تھا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سات، سات برس کی سزا کالعدم قرار دے دی تھی۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

8 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

20 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

26 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

32 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

41 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

47 mins ago