اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ن لیگ نے پی ٹی آئی پر پابندی اور مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیل کے لیے صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری سے مل کر انہیں اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ن لیگ کے ذرائع کے مطابق آج ن لیگ کی قانونی ٹیم صدر زرداری کو اس حوالے سے بریفنگ دے گی، ملاقات میں اٹارنی جنرل، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی موجود ہوں گے۔
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ، تحصیل نال میں یو فون کی موبائل…
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…